Tuesday 18 June 2013

Saif Ullah Khan سیف اللہ خان



بسم اللہ الرحمان الرحیم

Research Center For Pakistan Middle East & 


International Affairs



ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز




انسایکلو پیڈیا آف پاکستان


 
Saif Ullah Khan 


Saif Khan


  سیف اللہ  خان 




 سیف اللہ خان سرچ بلاگ آن لائین انسائکلو پیڈیا آف پاکستان کا حصہ ہے

   یہ  دنیا  بھر  کے  ان معماروں اور رہنماوں اور اہم ترین افراد کے بارے میں   


جنہوں نے اپنے اپنے  ملکوں کی ترقی میں اہم ترین کردار ادا کیا  معلومات کا 

بلاگر ہے ۔  بنیادی طور پر یہ اردوزبان میںسیف اللہ خان کے بارے میں آن لائین 

اسائکلو پیڈیا آف پاکستان  کا حصہ ہے۔ جوریسرچ سینٹر فارپاکستان اینڈ 

انٹرنیشنل افئیرزکی جانب سے   دنیا کے اہم ترین رہنمائوں کے  بارے میں

 تحقیق اور تفتیش کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے. سیف اللہ خان سرچ بلاگ میں 

سیف اللہ  خان کے بارے میں  ہر طرح کی معلومات  فراہم  کرنے کی کوشش کی 

   جائی گی۔  یہ سیف اللہ  خان اوران کے مشن اور ان کی جدوجہد کے بارے میں 

جاننے اورسمجھنےکا  ایک زریعہ بھی ہے

۔یہ بات  تو عیاں ہے کہ سیف اللہ خان پاکستان کے ان افسروں  میں سے ایک


 ہیں جن کی محنت جدوجہد اور لگن کے باعث پاکستان  کے قومی اداروں کا 

نظام بہتر بن رہا ہے  ان ہیسیف اللہ خان کے بارے میں انسائکلوپیڈیا آف 

پاکستان کی جانب سے معلومات کو فراہم کیا جارہا ہے  

 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز  کا سیف اللہ خان سرچ بلاگ

 دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے 

گا اس کے علاوہ

ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کا مشن ہے کہ ان معلومات کو


 پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں  کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے

 کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی 

زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو

ریسرچ سینٹر فارپاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کے  بلاگ میں دنیا

 کے اہم  ترین

 رہنمائوں کی صف میں شامل سیف اللہ خان کے مندرجہ زیل  معاملات کے بارے میں 

خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔

موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔


سیف اللہ  خان کی حالات زندگی

سیف اللہ  خان کا مشن۔

پاکستان اور پاکستانی عوام کی ترقی  کے سلسلے میں 
سیف اللہ  خان کا کردار


 اس کے علاوہ عوام اس بلاگ سے یہ بھی سیکھ  سکتے ہیں  کہ کس طرح 

مسلسل محنت اور لگن کے ذریعے کوئ بھی انسان ترقی کے زینے طے کرسکتا ہے
  سیف اللہ خان  سرچ  بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد 

عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔ عوام کے شعور میں اضافے کی 

کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات

 کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ  سیف اللہ  خان سرچ  بلاگ کے 

بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔

 آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور 

جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو 

جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے

یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام  

کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر  یہ بات بھی 

ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد  

ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے 

ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی

 سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت  بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو 

محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل

 کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم


 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز


  نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ


 
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز

  مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے


 حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون

پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے
۔

والسلام
سید عبید مجتبیٰ
ڈائیرکٹر

Research Center For Pakistan Middle East & 


International Affairs




ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز



مزید معلومات کے لیئے

0092-03323004893


0092-03452104458

0092 03062296626


پر رابطہ قائم کریں


ہمارا مشن علم سب کے لیئے


خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو


 خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو


جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے



ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ  اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کی جانب سے  تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل

معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے


متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے


uaesearch.blogspot.com


سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے

saudiarabia-search.blogspot.com


پاکستان کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیئے دیکھیے

pakistan-research.blogspot.com


پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے

isi-pakistan-research.blogspot.com


صوبہ سندھ کے موجودہ آئی جی سندھ پولیس شاہد ندیم بلوچ کے بارے میں جانیے 

igpshahidnadeembaloch.blogspot.com

سندھ پولیس کے اہم ترین ڈی آئی جی پولیس غلام محمد ڈوگر کے بارے مِں جانیے 


digpghulammehmooddogar.blogspot.com


سندھ پولیس کے تجربہ کار اور سینئیر ڈی آئی جی بشیر احمد میمن کے بارے

میں جانیے

bashirahmedmemon.blogspot.com
پاکستان کے اہم ترین بیورو کریٹ روف اختر فاروقی کے بارے میں جانیے 

raufakhterfarooqi.blogspot.com

سندھ پولیس کے مایہ ناز افسر عمران شوکت کے بارے میں جانیے
پاکستان کے اہم ترین  اور اعلی پولیس افسر عامر فاروقی  کے بارے میں جانیے 

amirfarooqissp.blogspot.com
پاکستان کے اہم افرادمیں سے ایک سےعقیل کریم ڈھیڈی جو پاکستان کی 

اقتصادی ترقی کے لیئے ہر وقت کوشاں ہیں ان ہی عقیل کریم ڈھیڈ ی کے بارے میں جانیے

aqeelkarimdhedi.blogspot.com

  رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان
 کے بارے میں جانیے


balochistansearch.blogspot.com


 قیام پاکستان کے وقت بلوچستان کو پاکستان میں شامل کرنے والے اہم ترین


 رہنما محمد خان جوگیزئی  کے کاکڑ قبیلے کے بارے میں جانیے

kakartribe.blogspot.com

مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے

bugtimasuritribe.blogspot.com


مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے


magsitribsearch.blogspot.com


پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے میں جانیے

sindhsearch.blogspot.com


جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے

jatoisearch.blogspot.com


 برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے

unitedkingdominurdu.blogspot.com


منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے


norcotic-search.blogspot.com


اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے مین جانیے

karachi-apna.blogspot.com


نواز شریف کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ

کیجیے

sharifpalace.blogspot.com


مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے 


دیکھیے

mcb-mianmansha.blogspot.com


   اردو کا پہلا آن لائین انسائکلو پیڈیا ملاحظہ کیجیے

pakurdupedia.blogspot.com


اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے


unitednationssearch.blogspot.com